the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۸؍جولائی (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر میں گزشتہ کچھ مہینوں سے مٹکہ نامی جوا غیر قانونی طورپر چلایا جارہا ہے ۔ مٹکہ چلانے والے افراد غریب لوگوں کو اپنے جال میں پھنسا رہے ہیں ۔ مٹکہ کے سبب غریب افرا داپنی محنت کی کمائی جوے میں ہار رہے ہیں ۔ ایس پی پرم جیت سنہہ دھیا نے ایل سی بی کی ٹیم کو مٹکہ چلانے والوں کو خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا ۔ ایل سی بی کے انسپکٹر شندے کی نگرانی میں ایل سی بی کی ٹیم نے قدیم



مونڈھا علاقہ میں ایک شخص کو مٹکہ چلاتے ہوئے پکڑ لیا اسی طرح کوٹھا علاقہ سے بھی مٹکہ چلانے والے ایک شخص کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ سڈکو پولس اسٹیشن میں درج کیاگیا ہے ۔ گوردھن گھاٹ علاقہ میں بھی مٹکہ چلانے والے شخص کو حراست میں لے کر اس کے خلاف وزیر آباد پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مہارانا پرتاپ چوک ہنگولی ناکہ علاقہ میں مٹکہ چلانے والے دو لوگوں کو ایل سی بی کی ٹیم نے پکڑ لیا اور ان کے خلاف اےئرپورٹ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.